تازہ تر ین
پاکستان

پاکستانی جی تھری رائفل دنیا بھر میں سر فہرست …. جنرل (ر) عبدالقیوم کا چینل ۵ کے پروگرام میں انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما سنیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی.

بچوں کی ننگی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایف آئی اے نے بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے فلمیں بنانے اور پھر انہیں بلیک میل کرنے اور تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا، ملزم کے.

حکومت نے بسنت بارے واضح اعلان کر دیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے بسنت نہ منانے کا اعلان کردیا ہے‘ جس سے لاہوریوں کی بسنت منانے کی خوشی اور تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی ہیں۔ لاہوریوں کا کہنا ہے کہ پنجاب.

کراچی میں افغان سفارتکار ہلاک, قاتل بارے اہم انکشاف

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے میں اپنے ہی گارڈ کی فائرنگ سے افغان سفارتکار ہلاک،ملزم گرفتار کر لیا گیا،جاں بحق ہونے والا سفارتکار محمد ذکی افغان قونصل خانے میں.

”طویل عرصہ الطاف کیساتھ چلے ”را“ سے فنڈنگ کا پتہ چلا تو علیحدگی اختیار کرلی“ پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ کی ضیا شاہد سے خصوصی گفتگو

کراچی (نمائندہ خصوصی) سی پی این ای کے صدر چیف ایگزیکٹو”خبریں“ گروپ ضیا شاہد پی ایس پی کے چیئرمین سید مصطفی کمال کی خصوصی دعوت پر پاکستان ہاﺅس میں ملاقات کے دوران ملکی صورتحال خصوصاً.

بلاول کا آئندہ الیکشن بارے بڑا اعلان

واشنگٹن (سپیشل رپورٹر سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اگلے الیکشن میں قومی سطح پر کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کر دے گی، مخالفین.

پاکستان میں سستی ترین بجلی کا نیا حیران کُن منصوبہ ,دیکھئے بڑی خبر

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان مےں ڈنمارک کے سفےراولے تھونکے(Mr.Ole Thonke)نے ملاقات کی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور،دوطرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں مےں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خےال.

ملک دشمنی, ”الطاف “ کا قریبی ساتھی گرفتار ائیرپورٹ پرایسے نعرے لگانا شروع کردئیے کہ سب حیران رہ گئے

کراچی (کرائم رپورٹر+ نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سلیم شہزادکو دبئی سے کراچی پہنچنے پر کراچی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ سلیم شہزاد کو ڈاکٹر عاصم پر بنائے گئے دہشت گردوںکے علاج.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain