لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام کارکن5دسمبر کو اسلام آباد پریڈ گراونڈ پہنچیں، میں سب کا انتظار کروں گا۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوکا گولڈن جوبلی جلسے کیلئے.
بلاشبہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ایک ویژن، خلوص، جذبہ،لگاؤ،جوش، جنون اور حب الوطنی کا دوسرا نام ہے ، اِنہوں نے جب بھی سوچا صرف صوبے کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے سوچا جب بھی قدم بڑھایا صرف.
لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اسپیڈو بس سروس مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چلنے والی اسپیڈو بس کی سروسز سے.
بہاولنگر، چشتیاں (نمائندگان خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کا نظریہ کرپشن ہے ¾ بتایا جائے ختم نبوت قانون کو چھیڑنے کی کیا ضرورت تھی ¾ کیا دباﺅ.
لندن (ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے عابد شوکت رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق عابد شوکت کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، والد شوکت عزیز نے سب سے دعاؤں.
مانچسٹر (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، نواز شریف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں دیکھ رہا۔.
لاہور(سپیشل رپورٹر)ٹریفک سےکٹر گلبرک نے گزشتہ روز رانگ ارکنگ،انکروچمنٹ ،ٹرےفک بندش پر لاہورگرائمر سکول (ایل جی ایس) کو نوٹس جاری کےا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے فٹ پاتھ پر سامان رکھنے.
پشاوہ (خصوصی رپورٹ) ٹریفک وارڈن نے سائیکل سوار کا چالان کر دیا۔ سائیکل سوار پشاور کی سڑکوں پر گھومتا پھرتا اپنا فون سننے میں مگن تھا کہ ٹریفک وارڈن نے اسے روک لیا، سائیکل سوار.
سرگودھا (خصوصی رپورٹ) پیر آف سیال شریف کے سامنے استعفیٰ کا وعدہ کر کے انکاری ہونے والے ارکان اسمبلی کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اﷲ ﷺ دھرنے.
ہری پور (خصوصی رپورٹ) گھر کی دےوار پر ”ہندوستان زندہ باد“ کا نعرہ درج کرنے والا نوجوان پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ سٹی پولےس نے اےس اےچ او کی مدعےت مےں مقدمہ درج کر کے.