تازہ تر ین
پاکستان

فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ،اہم انکشافات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پولیس نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے.

ہزارو ں مسلمانو ں کے قا تل نے بھری عدا لت میں زہر سے بھری شیشی پی لی،سب دنگ رہ گئے

ہیگ (ویب ڈیسک)ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل میں ملوث مجرم سلوبوڈن پرالجاک نے سزا کے خلاف اپیل مسترد ہونے پر بھری عدالت میں زہر پی لیا۔سلوبوڈن پرالجاک بوسنیا کے ان 6 سابق سیاسی رہنماو¿ں اور.

نیلسن منڈیلا کے پوتے کا قبول اسلام ،تاجدارختم نبوت کا نفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

لاہور(وقائع نگار)تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ”تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس“ 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب 30 نومبر 2017 ءکو مینار پاکستان کے وسیع گراﺅنڈ میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس سے شیخ الاسلام.

شہبازشریف کا اچانک اسلام آباد ہنگامی دورہ ‘ اہم شخصیات سے رابطوں کی ضرورت کیوں پڑی‘ دیکھئے خبر

لاہور (نیا اخبار رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زےر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں عےد مےلاد النبی کے حوالے سے تقریبات کے انتظامات اور امن عامہ کےلئے سکیورٹی پلان.

ملک بھر میں جشن کی تیاریاں، مساجد اور محلے سج گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں جشن کی تیاریاں، مساجد اور محلے سج گئے۔ آقائے دو جہاں سرور کائنات محمد مصطفٰی ﷺکا یوم ولادت منانے کے لیے ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں، مساجد اور گلی.

میرا مطالبہ کرتے تو استعفیٰ دے دیتا، رانا ثناءاللہ کی معروف صحافی ضیا شاہد سے گفتگو، روز نامہ خبریں کا بار بار ذکر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ یہ آپ ہی کی خبر ہے۔ آپ نے تو تردید چھاپ دی تھی۔ لیکن.

اور اب تک کی بڑی خبر۔۔وفاقی وزیر مواصلات بھی اقامہ ہولڈر، ڈرائیور بن گئے

ملتان (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات حافظ عبدالکریم بھی اقامہ زدہ وزراءکی صف میں شامل ہوگئے، روزنامہ ”خبریں“ کو ملنے والی معلومات کے مطابق حافظ عبدالکریم کے پاس بحرین میں ڈرائیور کا اقامہ ہے اس.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain