تازہ تر ین
پاکستان

مظا ہرین کا پنجاب اسمبلی پر حملہ، میٹروسٹیشن بند، حکومت فوج سے مل کر کیا کرنیوالی ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) رپوٹ کے مطابق دھرنا کے مظاہرین نے میٹرو سٹیشن بند کرنے کے علاوہ پنجاب اسمبلی پر بھی حملہ کر دیا۔ تاہم اس دوران کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما نہ ہوا دوسری جانب.

آپریشن کی تیاریاں مکمل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیر داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد (آئی این پی‘ مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا‘ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی.

پولیس افسروں،جوانوں کی قربانیوں کو سلام،وطن کو درپیش خطرات کے مقابلہ کیلئے ہر وقت تیار:جنرل قمرباجوہ

راولپنڈی(بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مادر وطن کو درپیش خطرات کے مقابلے میں ہمارا عزم خیر متزلزل رہے گا،پولیس سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں کی اعظیم قربانیوں کو سلام.

سازشیں ناکام ہونگی جمہوری اداروں کیلئے قربانی سے دریغ نہیں کرینگے:نواز شریف

لاہور(آئی اےن پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر مےاںنوازشریف سے جاتی امراءمیںپارٹی کارکنان کی ملاقات ‘ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی جبکہ مےاں نوازشر یف.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain