پاکستان

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی ) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیٹی کو اس کی کمزوری سمجھنے والے نوازشریف کی بیٹی کو انشاءاللہ اس کی طاقت پائیں گے۔ آج مجھے احساس…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ 5 جولائی کی اصل حیثیت برقرار ہے، اس دن جمہوریت…

کراچی (خصوصی رپورٹ) 7جولائی 2017بروز جمعة المبارک کی شام آواری ٹاور کراچی میں ضیا شاہد کی کتاب پاکستان کے خلاف سازش کی تقریب رونمائی منعقد ہوگی جس میں نمایاں صحافیوں کے علاوہ قلمکار بھی شرکت کریں گے۔

کراچی (خصوصی رپورٹ) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمعة یڈکوارٹرز کراچی میں زیر صدارت چیئرمین ضیا شاہد منعقد ہوگا۔ تمام ممبران اس اجلاس میں اپنی شمولیت کو یقینی بنائیں اجلاس کے بعد…

لوئر دیر (نمائندہ خبریں)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آمریکہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں سید…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو عمران خان کٹہرے میں کھینچ کر لایا۔ مرد آہن عمران خان نے بڑا کیا۔ یہ کیس اللہ کی طرف سے نکلا ہے۔ ایک…

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

لاہور(آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کی کال پر صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیا پانچ جولائی 1977ءکو پاکستان پیپلز پارٹی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹی ہر سال پانچ جولائی کو یوم سیاہ کے طور…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نوازکی پانامہ لیکس کی جےآئی ٹی کے سامنےپیشی کی کچھ خاص باتیں مندرجہ ذیل ہیں،وزیراعظم کی بیٹی مریم نوازجے آئی ٹی سے ملاقات کے بعدبغیرلکھے میڈیا کے سامنے بات کی۔ان کی تقریر میں ان کا اعتماد…