اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا64واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا سالگرہ تقریبات کے سلسلے میں جنوبی پنجاب کے شہروں ملتان،ڈیرہ غازی خان،مظفر گڑھ ،خانیوال،جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آبادمیاں چنوںسمیت…
پاکستان
لاہور ( خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری محمد سرور نے پاکستان کی سیاست اور ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے اس حوالے سے چودھری سرور کا کہنا ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بول سکتے، جس…
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے ”گاڈ فادر“ کی ٹی شرٹس بڑی تعداد میں بنانے کا آرڈر دیدیا، نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے پانامہ کیس میں سامنے آنے والے ”گاڈفادر“ کے ریمارکس کو سہولت کیلئے…
لاہور، اسلام آباد، کوائٹہ، کراچی، پشاور، مظفر آباد، شیخوپورہ، گجرات، ڈاہرانوالہ، استور(نمائندگان خبریں) صوبائی دارلحکومت لاہور مےں تےز ہواﺅں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار، گرمی سے مرجھائے لاہوریوں کے چہرے بھی کھل اٹھے،محکمہ موسمےات نے آئندہ 24گھنٹوں…
جیونی، کراچی (نیٹ نیوز) پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، فائرنک کے نتیجے میں 2اہلکار شہید جبکہ3اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پاکستان بحریہ کے ترجمان کے مطابق جیونی میں موٹر…
کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وسابق سیکریٹری جنرل نفیس احمد صدیقی پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے کراچی میں عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق عمران…
لاہور(ویب ڈیسک) چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کو شکست دینے والی قومی ٹیم کا وطن واپس پہنچے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ چیمپئیز ٹرافی میں بھارت کو چاروں شانے چت کرنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم، حسن علی، احمد…
اسلام آباد (آن لائن‘ آئی این پی‘ مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پانامہ جے آئی ٹی کی دھمکیوں اور مشکلات سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ میڈیا اورحکومتی نمائندے منظم مہم چلا رہے ہیں…
گوادر(ویب ڈیسک)گوادر ایئرپورٹ میں توسیع کا کام شروع کر دیا گیاہے جس کے باعث ایئرپورٹ یکم جولائی تا 30جولائی بند رہے گا۔تفصیلات کے مطابق توسیعی کام کی تکمیل کے بعد اسلا م آباد ،لاہور ،اور کوئٹہ براہ راست فلائٹ گوادر…
لاہور(ویب ڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے روس میں منعقد ہونے والی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمند وں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ ورلڈ فوڈ ایکسپو 11تا14ستمبر تک روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہو گی جس میں چاول، تازہ پھل…
