لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس پر کئی.
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) طیبہ تشدد کیس میںاہم پیشرفت ہوئی ہے مقدمے میں ملوث ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ کو معصوم بچی پر تشدد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات.
کراچی(اے این این) پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں جانے کا فیصلہ موخر کر دیا تاہم بلاول بھٹو زرداری الیکشن میں حصہ لیں گے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے.
سرینگر(نیٹ نیوز) حریت کانفرنس نے مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ حریت رہنماءسید علی گیلانی نے مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سے.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈےسک) چےئرمےن تحرےک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی طاقور کا احتساب نہیں ہوا لیکن سپریم کورٹ جواقدامات کر رہی ہے تاریخ بن رہا.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی زےرصدارت منگل کو ےہاں اجلاس منعقد ہوا،جس مےںمری مےں 100 بستروں پر مشتمل مدر اےنڈ چائلڈکےئر ہسپتال کے قےام کے منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لےاگےا۔.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کے تمام ارکان پر مشتمل کمیٹی نے متفقہ طور پر قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی بینک سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اپنی.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف.