سرینگر(نیٹ نیوز) حریت کانفرنس نے مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ حریت رہنماءسید علی گیلانی نے مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کو فعال بنایا جائے،،ایسے شخص کو لایا جائے جو ہندو ذہنیت سے واقف ہو،حکومت کے پاس کیا ایسے لوگ نہیں ہیں جو کشمیر کی بات کرسکیں؟انہوں نے کہا ہے کہ جب تک کشمیر کمیٹی کو فعال نہیں بنایا جائے گا تو مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے لانے میں کامیابی نہیں ملے گی،پاکستان کے عزم کااندازہ کشمیر کمیٹی سے لگایا جاسکتا ہے،کمیٹی کے ارکان کشمیر بارے واقف ہی نہیں ہیں،وزیر اعظم نواز شریف نے بیرونی محاذ پر کشمیر کے موقف کو بہترین انداز میں اٹھایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف پر کرپشن کے الزامات نے ان کی پوزیشن کو کمزور کردیا ہے ، مسئلہ کشمیر کے حل میں امریکہ کا کردار شرمناک ہے۔
بریکنگ نیوز
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
- کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
- نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
- مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
- پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
- انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
- نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
- پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
- پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
- پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
- ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
- عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
- چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
- ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
- انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
- ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
- پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
- بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
- بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
- غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
