Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی

    By Khabrain Newsاگست 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی فٹبالر مریم محمود کو پاکستان کی نمائندگی کرنے پر ریکسیم ایف سی ویمنز کے آنر بورڈ پر جگہ دے دی گئی، جس کے بعد وہ کلب کے آنر بورڈ پر نام درج کروانے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔

    کلب کے آنر بورڈ پر پاکستان مینز ٹیم کے کھلاڑی عمر نواز کا نام بھی پہلے سے موجود ہے، تاہم مریم محمود کی شمولیت نے پاکستانی خواتین فٹبال کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

    اس منفرد اعزاز پر مریم محمود نے خوشی اور فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آنر بورڈ پر اپنا نام دیکھنا ان کے لیے انتہائی جذباتی اور یادگار لمحہ ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کی عالمی سطح پر نمائندگی کا سفر ان کے لیے ناقابلِ یقین رہا اور ریکسیم ایف سی کے لیجنڈز کے ساتھ اپنا نام دیکھنا کسی خواب کی تعبیر جیسا محسوس ہوتا ہے۔

    مریم محمود نے بتایا کہ پاکستان کے لیے ڈیبیو کرنا اور شائقین کی بھرپور حمایت حاصل کرنا ان کے کیریئر کے یادگار ترین لمحات میں شامل ہے۔ انہوں نے آئیوری کوسٹ میں پاکستان کی جانب سے تین میچز کھیلنے کو بھی اپنے فٹبال سفر کا ایک خاص تجربہ قرار دیا۔

    مریم کے مطابق ان کے لیے یہ اعزاز صرف ذاتی کامیابی نہیں بلکہ پاکستان میں خواتین فٹبال کے لیے بھی اہم سنگِ میل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نوجوان نسل، بالخصوص لڑکیوں کو کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھنے کی ترغیب دینا چاہتی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ بچپن میں ان کے پاس کوئی خاتون رول ماڈل موجود نہیں تھا، تاہم اب وہ خود نئی نسل کی لڑکیوں کے لیے ایسی مثال بننا چاہتی ہیں جس سے انہیں اپنے خواب پورے کرنے کی حوصلہ افزائی ملے۔

    مریم محمود کی یہ کامیابی پاکستانی خواتین فٹبال کے بڑھتے ہوئے عالمی سفر کی بھی عکاسی کرتی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ ان کی مثال مزید پاکستانی لڑکیوں کو فٹبال سمیت مختلف کھیلوں میں اپنا مستقبل بنانے کی ترغیب دے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا

      انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔

      پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.