Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار

    By Khabrain Newsاگست 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (PCRWR) نے اپریل سے جون 2026 کے دوران ملک کے 20 بڑے شہروں سے بوتل بند اور منرل واٹر کے 230 نمونے حاصل کرکے ان کی جانچ کی۔ ٹیسٹ کے نتائج کے بعد 29 برانڈز کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دیا گیا۔

    PCRWR نے نتائج کا موازنہ پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) کے مقررہ معیار سے کیا۔ رپورٹ کے مطابق 22 برانڈز میں بیکٹیریا کی آلودگی پائی گئی، جس کے باعث ان کا پانی پینے کے لیے غیر محفوظ قرار دیا گیا۔

    ان برانڈز میں مائی سیال، جے آر ایس سیف لائف، نیچرل پیور لائف، نیچرل سپ، المیر، الصحہ، الشفا، رائل فینا، ایکوا نائس پیور لائف، نور ایکوا، ایکوا پیور، ڈرنک ویل پیور ڈرنکنگ واٹر، امپیریل پیور ڈرنکنگ واٹر، زلمی، ڈیپ بلیو، آبِ حرم، وائٹل سپ، ہنزہ الٹر واٹر، ری ہائیڈریٹ ڈرنک پیور واٹر، مویا منرل واٹر، ٹائننٹ ایکوا اور ایکوا پورا اسمارٹ شامل ہیں۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ چار برانڈز میں ٹی ڈی ایس کی مقدار مقررہ حد سے زیادہ پائی گئی۔ پانی میں ٹی ڈی ایس کی قابلِ قبول حد 500 پی پی ایم ہے، تاہم اے ٹو زیڈ پیور، امپیریل پیور ڈرنکنگ واٹر، آبِ حرم اور الفا ایچ ٹو او میں یہ مقدار مقررہ حد سے زیادہ نکلی۔

    اسی طرح نو برانڈز میں سوڈیم کی مقدار بھی مقررہ حد 50 پی پی ایم سے زیادہ پائی گئی۔ ان میں ایچ آر واٹر ہیلتھی لائف، اے ٹو زیڈ پیور، پیور ڈرنکنگ واٹر، ڈیپ بلیو پیور، سپ نیسٹ، آبِ حرم، ایکوا لائف، واٹر ڈرنکلی اور الفا ایچ ٹو او شامل ہیں۔

    PCRWR کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر تجارتی بنیادوں پر فروخت ہونے والے بوتل بند اور منرل واٹر برانڈز کی ہر تین ماہ بعد نگرانی کی جاتی ہے تاکہ پانی کے معیار کا جائزہ لیا جاسکے اور عوام کو صحت کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا جاسکے۔

    کونسل نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ بوتل بند پانی خریدنے سے قبل پانی کے معیار سے متعلق تازہ ترین رپورٹ اور تفصیلات ضرور چیک کریں۔ یہ نتائج PCRWR کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حفصہ رشید کی جانب سے جاری کیے گئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی

      کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور

      3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.