تازہ تر ین
پاکستان

سرحدوں پر بھارتی حملے …. کیا فوج اور حکومت کی سوچ مختلف ہے ؟ نامور اخبار نویس ،صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے.

پاکستان کے 50 پیسے بھارت کے ایک روپے کے برابر

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستانی روپے کے مقابلے میں انڈین روپے کی قیمت ایک روپیہ ساٹھ پیسے سے گر کراچانک پچاس پیسے رہ گئی ہے۔مارکیٹ میں انڈین کرنسی کاکوئی خریدار نہیں ۔کرنسی ڈیلرز دبئی میں بھی.

حالات مزید کشیدہ …. پاک فوج کے تازہ دم دستے سرحدوں پر پہنچ گئے ، جنرل راحیل شریف نے سب سے اہم حکم دیدیا

لاہور(خصوصی رپورٹ)بھارتی فورسز کی طر ف سے مسلسل سرحدی خلاف ورزی،شہریوں اورفوجی جوانوں کی شہادت کے بعد پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے ہر محاذ پر بھارت کو بھرپور جواب دینے کی حکمت عملی.

کل پاکستان آمد۔۔۔

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان (16)نومبر کو دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں، رجب طیب اردوان کا بطور صدر پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔.

تُرک سفیر کا پی ٹی آئی سے اہم مطالبہ, آج اجلاس طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کے وفد نے ترک سفیر سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کی وجوہات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ میڈیا رپورٹس.

پنجاب, سندھ کے وزراءاعلیٰ کی ائیرپورٹ پر ملاقات

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف اوروزےراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مابےن لاہور ائےرپورٹ پر ملاقات ہوئی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور،بےن الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اوردےگر امورپر تبادلہ خےال ہوا۔.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain