کینیڈا (ویب ڈیسک)معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے رواں ماہ 9 جولائی کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے امریکی ماڈل سے منگنی کرلی۔24 سالہ گلوکار نے بتایا کہ انہوں.
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا اب اپنے بولی وڈ کیریئر کے ساتھ ساتھ ہولی وڈ کیریئر پر بھی کافی فوکس کررہی ہیں۔وہ بہت جلد سلمان خان کے ساتھ فلم ’بھارت‘ میں.
لاہور( ویب ڈیسک )اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کا شعبہ جہاں لوگوں کوانٹرٹین کرتا ہے وہیں اس شعبے سے وابستہ شخصیات کی یہ اولین ذمہ داری بھی ہوتی ہے کہ.
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ ہمارے حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔گزشتہ روز انسانی اسمگلنگ کا عالمی دن منایا.
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ میں اپنا مقام بناتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں خود کو صف اول کی اداکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق.
کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر 'سپر اسپیس' اِن ڈور پارک کا افتتاح کردیا گیا، جہاں بچوں کی دلچسپی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے حامل تیز رفتار اور سنسنی خیز جھولے اور.
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار جیکی شروف نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان کے والد کا کردار بنھائیں گے۔فلم ’بھارت‘ میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے سلمان خان کے مدمقابل کام سے.
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی جلد ا?مد کا امکان ہے۔بھارتی فلم پروڈیوسرسدھارتھ رائے سے 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ودیا بالن سے شادی.
ممبئی (ویب ڈیسک)آنے والی فلم ‘سپر تھرٹی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ایکشن ہیرو ہریتھک روشن ا?ج کل اپنی سابقہ بیوی سوزین خان کے ساتھ گھومتے نظر ا?تے ہیں، جس وجہ سے خیال کیا جا رہا.
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے پختہ عزام کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنیکا ایک بڑا حصہ.