کراچی(ویب ڈیسک) عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم”جوانی پھر نہیں آنی 2“ نے باقی دونوں فلموں”لوڈویڈنگ“ اور ”پروازہےجنون“کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک بار پھر میدان مارلیا۔جوانی پھر نہیں آنی2بڑی عید پر مقامی سینماﺅں میں ریلیز ہونے والی ہمایوں…
شوبز
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ پچھلے 4 سال سے میری فلمیں عید پر ریلیزہورہی ہیں لہٰذا معذرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا کہ میں پاکستان کا سلمان خان ہوں۔حال ہی میں بی بی سی ایشین…
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ”ریس3“ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا گیا ہے جس کی اطلاع ٹوئٹر پر…
لاہور (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیا کہ وہ بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بڑے مداح ہیں اور اگر انہیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو وہ کترینہ کیف کے ہیرو بننا پسند…
لاہور (ویب ڈیسک)عید الاضحیٰ قربانی اور ایثار کا نام ہے، جسے پوری دنیا کے مسلمان سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ساتھ بھرپور جوش و جذبے سے مناتے ہیں، ایسے میں ہمارے شوبز اسٹارز نے بھی بڑی عید کی خوشیاں اپنے…
لاہور (نیااخبار رپورٹ) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی آنے والی زندگی کیلئے بالی ووڈ ستاروں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں منگنی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پریانکا چوپڑا کے…
لاہور (ویب ڈیسک)عید الضحیٰ کی تیاریاں کئی دنوں سے جوش و خروش سے جاری تھیں، اور ا?ج پورے پاکستان میں عید قربان منائی جارہی ہے۔اس دوران جہاں لوگ اللہ کی راہ میں قربانی کررہے ہیں وہیں ایک دوسرے کو مبارک…
کراچی(ویب ڈیسک) عید الاضحیٰ کے موقع پر مقامی سینماو¿ں میں تین پاکستانی فلمیں ریلیز ہورہی ہیں۔بڑی عید پر مقامی سینماو¿ں میں بڑی فلمیں ریلیز ہورہی ہیں جن میں ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کی فلم”جوانی پھر نہیں آنی2“، حمزہ علی…
کراچی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بالی وڈ اداکار سلمان خان کی 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دبنگ‘ جیسا کردار کرنے کے خواہشمند ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے فلموں میں کام کرنے سے…
ممبئی (ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کا گانا ’دیکھتے دیکھتے‘ ریلیز کر دیا گیا ہے جس پر گلوکار کا کہنا ہے کہ ’دیکھتے دیکھتے‘ عید کا مزہ دوبالا کردے گا۔عاطف…
