لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار میرانجی ٹی وی کی ٹیلی فلم”دوڑ“میں اہم کردار کے لئے کاسٹ ہوگئی ہے جس کی ریکارڈنگ کراچی میں جاری ہے۔اس ٹیلی فلم کے ڈائریکٹرکامران اکبرخان ہیں جبکہ دیگرکاسٹ میں صبافیصل،ناہیدشبیر،اشنا شاہ،حمادفاروقی اور محموداسلم.
10
جون 2017