ممبئی (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے والدین نے ان کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ویڈیو کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی ملیالم فلم انڈسٹری.
لاہور ( شوبزڈےسک) مقبول ٹی وی ڈرامہ ”وارث “میں تاریخ ساز کردار کرنے والے سینئر اداکارمحبوب عالم کی 24ویں برسی 18مارچ بروز اتوار کو منائی جائے گی ۔ اندورن سندھ سے تعلق رکھنے والے محبوب.
ممبئی(شوبزڈےسک) سلمان خان کے ساتھ فلم ریس تھری کرنے کے بعد قسمت کی دیوی بوبی دیول پر مہربان ہوگئی ہے کیوں کہ انہیں ایک اور بڑی فلم مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق.
ممبئی(شوبزڈےسک) نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کپل شرما پر اپنا غصہ اتارتے ہوئے ان سے ایک سال پرانا بدلہ لے لیا۔سال 2017 بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کے لئے بہت برا ثابت ہوا.
ممبئی (شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ بہت جلد اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے لکھنﺅ میں ایک تقریب کے دوران.
کراچی (شوبزڈےسک) فلم ”سات دن محبت اِن“‘ کے مرکزی کردار”ٹیپو“ کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ٹیپو کا کردار اس فلم میں معروف اداکار شہریار منور نے نبھایا ہے جو کہ اپنی ذات میں گم رہنے.
لاہور(شوبزڈےسک) نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ میرا گانے کا مقصد اداس چہروں پر مسکراہٹ لانا ہوتی ہے اور اسی لئے میں اس طرز کے گانے گاتا ہوں جو لوگوں کے دلوں پر.
لاہور (شوبزڈےسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کینیڈا روانہ ہو گئیں ، دو ماہ قیام کے بعد واپس آجائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ انصاری مسلسل شوبز مصروفیات کی وجہ سے ذہنی تھکاوٹ کا شکار ہو.
لاہور(شوبزڈےسک) پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی آنے والی فلم ”موٹر سائیکل گرل“ 20 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔سوہائے علی ابڑو جلد ہی اسکرین پر ایک ایسی نوجوان لڑکی کے روپ میں نظر آئیں.
ممبئی (ویب ڈیسک)سابق مس ورلڈ اور بولی وڈ کی خوبصورت اداکارہ 44 سالہ ایشوریا رائے ا?نے والی فلم میں ایک شاطر حسینہ کے روپ میں نظر ا?ئیں گی۔اطلاعات ہیں کہ ایشوریا رائے ہدایت کار روہن.