Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرہ کی ” سات دن محبت ان “ کا ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ

    By Daily Khabrainجون 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)عید پر ریلیز ہونے والی لالی وڈ کی فلم ” سات دن محبت ان “ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام ریلیز ہونے والی فلم میں ماہرہ خان اور شہریار منورکی جوڑی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ عید الفطر کے تہوار کی مناسبت سے بنائی گئی پاکستانی فلمی صنعت کی نئی فلم ”سات دن محبت ان“ نے ریلیز سے قبل ہی شائقین کو دیوانہ بنا لیا ہے۔ ٹریڈ حلقوں کے مطابق فلم نے ریلیز سے قبل ہی لاہور کراچی اور اسلام آباد سمیت سرکٹ کے تمام سنیماﺅںنے رواں برس ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے اورتاہ ترین اطلاعات کے مطابق ملٹی پلیکس سنیماﺅں میں فلم کے ابتدائی تمام شوز کی ایڈوانس بکنگ مکمل ہوچکی ہے ۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ’ ’ سات دن محبت ان “فیملی اینٹرٹینمنٹ کو مد نظر رکھ کربنا ئی گئی ہے۔
    ایک رومانٹک کامیڈی فلم ہے جس میں ٹی وی کی فنکارہ حنا دلپذیر،آمنہ الیاس اور لجاوید شیخ نے بھی یادگار رول ادا کئے ہیں جبکہ ورسٹائل اورباصلاحیت فنکارہ میرا سیٹھی پہلی بار ”سات دن محبت ان“ کے ذریعے سلور سکرین پر جلوہ گر ہورہی ہیں۔ فلم پنجاب نہیں جاﺅ نگی اور جوانی پھر نہیں آنی کے نہ صرف باکس آفس ریکارڈزتوڑ ے گی بلکہ پاکستانی فلمی صنعت کی ترقی اور ترویج کے عمل میں مزید تقویت دے گی ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.