تازہ تر ین
شوبز

حریم فاروق کی ”بالو ماہی“ کا رنگا رنگ پریمیئر

کراچی(شوبزڈیسک) مقامی سینما میں فلم ”بالو ماہی“ کا رنگا رنگ پریمیئر سجا جس میں ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ اور ٹیم سمیت شوبزنس کے ستاروں نے بھرپور شرکت کی۔فلم کے رنگا رنگ پریمیئر میں.

اسٹیج پر خان اورچوہدری اداکاراﺅں کا راج

لاہور(ویب ڈیسک )اسٹےج پر خان اور چوہدری اداکاراﺅں کا راج ، دوسری ذات سے تعلق رکھنے والی اداکارائےں برائے نام ہی شامل ۔ تفصےلات کے مطابق اسٹےج پر کام کرنے والی اداکاراﺅں نے چوہدری اور.

بینش چوہان کی دو برس بعد ”چاہت ہوئی تیرے نام“ میں

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ بینش چوہان دوسال بعد دوباہ شوبزمیں واپس آگئی ہیں جس کے بعد انہوں نے نے ایکٹنگ اور پروڈکشن شروع کردی ہے۔ بینش چوہان ماضی میں بہت سے سپرہٹ ڈراموں میں شاندار کردارکرکے کے.

میڈونا نے افریقہ سےجڑواں بہنوں کو گود لے لیا

نیویارک(شوبز ڈیسک )امریکی گلوکارہ میڈونا نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر افریقی ملاوی سے تعلق رکھنے والی دو جڑواں بہنوں کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ عمل پورا ہوگیا ہے اور انھیں.

عریشمہ کول کا سی جے ایف پی کے اعزاز میں عصرانہ

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف ڈھول پلیئرو گلوکارہ عریشمہ کول کی طرف سے کلچرل جرنلسٹس فاو¿نڈیشن آف پاکستان کے ممبران کے اعزاز میں عصرانہ دیا گیا۔گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں شوبز.

پاکستان میں گزرا وقت ہمیشہ یادوں میں رہے گا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ کلکی کو چلن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ان کا گذرا ہوا وقت ہمیشہ کیلئے انکی یادوں میں رہے گا۔ پاکستان کے دورے کے دوران انہوں نے بہت کچھ سیکھا.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain