تازہ تر ین
شوبز

تنقید کی زد میں رہنے والی اداکار جوڑی اقراء عزیز ،یاسر حسین پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ‘جھوٹی’ میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور (ویب ڈیسک)اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کی زد میں رہنے والی اداکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل 'جھوٹی' میں جلوہ گر ہوں گے۔یاسر.

ماورا نے غریبوں کی وکالت کا فیصلہ کرلیا

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے غریبوں کی وکالت کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا میں چلنے والی خبروں کے مطابق نجی شو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ.

ایمن ،منیب بٹ کی ننھی پری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، امل کو مداحوں کی دعائیں

کراچی: (ویب ڈیسک)اداکارہ ایمن خان اورمنیب بٹ کی ننھی پری کی تصویر منظر عام پرآتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبصورت جوڑی ایمن خان.

بگ باس کا زندگی پر گہرا اثر،پاکستان اوربھارت میں فنکاروں کی حدود ہیں :سکینڈل کوئین وینا ملک

کراچی: (ویب ڈیسک)نا وینا ملک کا کہنا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں فنکاروں کی حدود ہوتی ہے۔پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ وینا ملک.

معروف بھارتی گلوکاردلجیت کا امریکا میں کنسرٹ بھارتی انتہاپسندی کی نذرہوگیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن امپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کے دباو¿ میں آ کر امریکا میں اپنا میوزک کنسرٹ مسوخ کر دیا۔ایک پاکستانی نڑاد شہری نے.

‘میں کشمیر ہوں’ گانا جاری ،پاکستانی شوبز ستاروں کا کشمیریوں کو بھر پو رخراج تحسین

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز ستاروں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے'میں کشمیر ہوں' گانا جاری کیا جس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائی گئی ہے۔'میں کشمیر.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain