تازہ تر ین
شوبز

“ہمایوں سعید کو آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا ہے” عتیقہ اوڈھو

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایک بار پھر فلم اسٹار ہمایوں سعید کی زائد عُمر پر بول پڑیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ہمایوں سعید اور فردوس جمال کا نام خبروں کی.

سوارا بھاسکر کا مالایالم سنیما میں جنسی ہراسانی کے انکشافات پر افسوس کا اظہار

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہیما کمیٹی کی رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے مالایالم سنیما میں جنسی ہراسانی اور استحصال کے انکشافات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر انہوں نے ویمن.

شردھا کپور کی ‘استری 2’ کے سرکٹے کو ‘بگ باس’ کی آفر

 ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2′ میں دیوہیل سرکٹے کا کردار ادا کرنے والے اداکار سنیل کمار کو بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس’ کی آفر ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنیل کمار نے.

پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کا علی گونی کیساتھ بریک اَپ کیوں ہوا تھا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ کے سابق بوائے فرینڈ و اداکار علی گونی نے بریک اَپ کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain