تازہ تر ین
شوبز

کورونا کا شکار روبینہ اشرف کی صحتیابی کیلئے فنکار دٴْعاگو

انشاء اللہ ہ روبینہ اشرف بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گی‘ماہرہ خان کراچی (ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والی پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ روبینہ اشرف کے لیے شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں کی جانب سے دٴْعائے صحت کی.

کورونا کی شکار معروف اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت بگڑ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی شکار معروف اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت بگڑ گئی، جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا، سینئر اداکاروں نے روبینہ اشرف کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ.

فریال محمودنے اپنی فوری شادی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آبا(ویب ڈیسک ) اداکارہ فریال محمودنے اپنی فوری شادی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا۔ انہوں نے اپنے جاری ویڈیو پیغام میںکہاکہ دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بعد بے حد خوش ہیں اور ان کی شادی پر تمام لوگوںکے.

فیمنیزم پر یقین نہیں رکھتی، صباقمر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے کہاکہ وہ فیمنیزم پر یقین نہیں رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان کی نظر میں مرد اور عورت دونوں برابر ہیں اور وہ اس بات کی قائل.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain