تازہ تر ین

کورونا کا شکار روبینہ اشرف کی صحتیابی کیلئے فنکار دٴْعاگو

انشاء اللہ ہ روبینہ اشرف بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گی‘ماہرہ خان

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والی پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ روبینہ اشرف کے لیے شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں کی جانب سے دٴْعائے صحت کی جارہی ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر آئی سی یو میں زیرِ علاج روبینہ اشرف کی صحتیابی کے لیے دٴْعا کرتے ہوئے منشا پاشا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا کہ ’مجھے اٴْمید ہے کہ روبینہ اشرف جی جلد ہی صحتیاب ہوجائیں گی۔اعجاز اسلم نے ٹوئٹر پر روبینہ اشرف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اٴْن کی جلد صحتیابی کے لیے دٴْعا کی۔ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’انشاء اللہ ہ روبینہ اشرف بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain