تازہ تر ین

کسی اور جیسا بننے کا شو ق نہیں ہے:گلو کا رہ آئمہ بیگ

 

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان میوزک انڈسٹری کی نوجوان گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں آریانا گرانڈے بننے کا کوئی شوق نہیں ہے۔گلوگارہ آئمہ بیگ کے اسٹائل کو لے کر کافی مرتبہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر تنقید کی جا چکی ہے کہ وہ گلوکارہ آریانا گرانڈے کی نقل کرتی ہیں۔آئمہ بیگ کو اکثر ہائی پونی ٹیل اسٹائل بنائے دیکھا گیا ہے جو کہ زیادہ تر معروف گلوکارہ آریانا گرانڈے بناتی دکھائی دیتی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے آئمہ بیگ پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ آریانا گرانڈے کی نقل کرتی ہیں اور ان جیسا بننے کی کوشش بھی کرتی ہیں۔جس پر ان کا جوا ب تھا کہ وہ کس کی نقل کر تی ہیں نہ اس جیسا بننے کا شو ق ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain