لاہو ر (ویب ڈیسک)ٹوئٹر دہشتگردی؟ کشمیریوں کی حمایت پر ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاو¿نٹ بند،معطل کیے گئے نبیل قریشی کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر فالوورز کی تعداد 20 ہزار سے زائد تھی ۔مقبوضہ کشمیر میں جاری.
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ اداکارہ نیمل خاور نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک.
اسلام ا?باد (ویب ڈیسک) اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش پر خوش نہیں تھیں۔اداکارہ اقرائ عزیز نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) فلم ”سپر اسٹار“ کی کاسٹ لاہور پہنچ گئی۔ فلم ”سپر سٹار“ کے ہیرو بلال اشرف اور کبریٰ خان مداحوں کا شکریہ ادا کرنے لاہور کے سینما گھر پہنچے گئے جس پر.
لاہور:(ویب ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو پروپیگنڈا ویب سیریز پروڈیوس کرنے پر آئینہ دکھادیا۔میجر جنرل آصف غفور نے اپنے نجی ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے ذاتی.
دبئی: (ویب ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کے متحدہ عرب امارات میں میوزک کنسرٹ کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔استاد راحت فتح علی خان کے پروڈیوسر، بزنس ڈائریکٹرز اور پی ایم ای.
کراچی(ویب ڈیسک) ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔بہترین اداکاری اور آواز کی وجہ سے پہچانے جانے والے حمزہ عباسی مداحوں میں.
کراچی: (ویب ڈیسک)نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی شادی پر مہندی و ڈھولکی جیسی رسومات منانے سے صاف انکار کردیا۔کچھ عرصہ قبل اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ نے کئی ہفتوں تک چلنے والی.
لاہور(ویب ڈیسک) ناموراداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی بیرون ملک اپنے ملک کا سفیر ہوتا ہے اس لئے ہماری اپنے ملک کیخلاف کئے جانے والے منفی پراپیگنڈے کا منہ توڑ جواب.
ٹو ر نٹو (ویب ڈیسک)خواجہ سرا شخص کی ڈانس پرفارمنس پر مبنی پاکستانی شارٹ فلم ’ڈارلنگ‘ کو رواں برس جولائی میں دنیا کے قدیم ترین فلمی میلوں میں سے ایک ’وینس فلم فیسٹیول‘ میں دکھایا.