ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ انڈسٹری میں اداکاراو¿ں کی جانب سے ایک کے بعد ایک جنسی ہراسانی کے الزامات سامنے آنے لگے ¾بالی وڈ نامور اداکار نانا پاٹیکر اور ہدایت کار وکاس بہل کے بعد الوک ناتھ ہراسانی.
لاہور ( شوبزڈیسک)اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میری احسن خان کے ساتھ فلم ”رہبرا“ مکمل ہو چکی ہے مگر بعض وجوہات کی بناءپر اس فلم کو ابھی تک ریلیز نہیں کیا گیا مگر.
ممبئی (ویب ڈیسک)معروف بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے بعد دوران علاج چل بسے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی کے مضافاتی علاقے میں ان کی کار کو حادثہ پیش آیا.
کراچی (ویب ڈیسک)عمران عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا، 'میں کافی عرصے سے یہ خبریں سن رہا ہوں کہ میں جلد ہی اداکاری چھوڑ رہا ہوں، گزارش ہے کہ.
لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حریم فاروق نے فواد چوہدری کی بڑی غلطی پکڑ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”پرواز ہے جنون “.
ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے اپنی نئی آنے والی فلم ’سپر 30‘ کے ہدایتکار وکاس بہل پر جنسی ہراسانی کے الزام کی وجہ سے فلم چھوڑنے کا فیصلہ.
ممبئی (ویب ڈیسک )ہولی وڈ کے بعد بولی وڈ میں شروع ہوئی می ٹو مہم کا سہارا لیتے ہوئے کئی خواتین نے سامنے آکر ان افراد پر الزام عائد کیا جنہوں نے کیریئر کے کسی.
ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکار آیوشمن کھرانہ کی فلم ’اندھا دھن‘ بھارتی باکس آفس پر شاندار کمائی کرنے میں مصروف ہے۔یہ فلم اس بات کی مثال ہے کہ اب باکس آفس پر خان.
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فلم اسٹار دلیپ کمار کو طبیعت ناساز ہونے پر ایک مرتبہ پھر تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق 95 سالہ دلیپ کمار کو.
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ فلم مورٹل انجنز کا ٹریلر منظر عام پر آگیا‘ فلم 14دسمبر کو سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔ فلم لارڈ آف دی رِنگز اور دی ہوبٹ جیسی بلاک.