تازہ تر ین
کھیل

امتنان شاہد سے لندن میں آسٹریلوی کھلاڑیوں سٹیو سمتھ ، پیٹر سڈل ، نیتھین لائن کے انٹرویو پر نامور کرکٹرز کا رد عمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیٹر خبریں گروپ امتنان شاہد سے سابق آسٹریلوی کیپٹن و مایہ ناز بیٹسمین سٹیو سمتھ کی ملاقات اور گفتگو میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور با?لنگ اٹیک کی تعریف کی گئی۔ اس.

سابق آسٹریلوی کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین سٹیو سمتھ کی لندن میں امتنان شاہدسے بات چیت پاکستان نے ہر دور میں دنیائے کرکٹ کو بہترین با ﺅ لر دئیے وہاب ریاض کے گرد پاکستان کا باﺅلنگ اٹیک گھومتا ہے ایشنر کے چوتھے میچ میں ایکشن میں دکھائی دوں گا; سٹیوسمتھ

لندن (اپنے نمائندے سے)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور موجود مایہ ناز بیٹسمین سٹیوسمتھ نے کہا ہے کہ فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض پاکستانی ٹیم کا بہترین باﺅلر ہے اور پاکستانی باﺅلنگ اٹیک کی جان ہے۔.

سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق یونس خان کی والدہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ذرائع سے.

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ،پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامر خان اسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی نڑادبرطانوی باکسرعامر خان اسلام آبادپہنچ گئے،عامرخان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے،باکسر عامر خان مقبوضہ وادی میں امن کیلئے آواز اٹھائیں گے۔عامر خان نے کہا.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain