Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اندرون لاہور تاریخی ورثے کے تحفظ منصوبوں کا دورہ
    • توانا، صحتمند ذہن مضبوط’ خوشحال قوم کی پہلی بنیاد ہے:احسن اقبال
    • صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کو کینیڈا کے دورے کے دوران کینیڈین رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا شیلڈ پیش کررہی ہیں۔
    • غزہ : اسرائیلی فائرنگ ‘ گولہ باری’ ایک فلسطینی شہید ‘ متعدد افراد زخمی
    • ترکیہ میں 9 ماہ کے دوران 29 ہزار700 سے زائد غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
    • ڈیرہ غازیخان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال کے قیام کی انتظامی منظوری دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے سیونگ پلان پر کام شروع
    • منشیات کے کاروبار میں نئے عناصر کی شمولیت نے نگرانی کے نظام کو پیچیدہ بنا دیاہے، ذرائع
    • ڈیجیٹل ذرائع سے منشیات کی فروخت کا نیا چیلنج ابھر کرسامنے آ رہا ہے، پولیس ذرائع
    • سٹی ڈویژن، اندرون شہر سے ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشی کی شکایات سامنے آ رہیں
    • وزیر پٹرولیم سعودی عرب چلے گئے توانائی ضروریات پر بات چیت متوقع
    • لا ہور میں منشیات کی فروخت اور تر سیل کے حوالے تشویش ناک اطلاعات کی بھر مارا
    • منشیات کی تعلیمی اداروں تک رسائی معاملہ انتہائی تشویش کا باعث
    • لاہور: اونج لائن میٹروٹرین اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
    • بسنت 2027، مینوفیکچررز کو لائسنس کا اجراء جاری،درخواستوںکی بھرمار
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد،18ٹریکٹرز پہنچ گئے
    • موٹر بائیک ریسکیو سروس نے 9 سالوں میں 5.2 ملین سے زائد ایمرگنسی کالز پر ریسپانڈ کیا
    • سرائے مغل، غلط انجکشن لگنے سے10 سالہ بچی جاں بحق،نجی کلینک سیل
    • کاہنہ’ مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی عون حمید ڈوگر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیفا نے انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 27, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برازیلیہ (ویب ڈیسک) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 26 اکتوبر سے 17 نومبر تک برازیل میں کھیلا جائے گا۔فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 24 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں میزبان برازیل، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور انگولا گروپ بی میں نائیجیریا، ہنگری، ایکواڈور اور آسٹریلیا، گروپ سی میں جنوبی کوریا، ہیٹی، فرانس اور چلی گروپ ڈی میں امریکا، سینیگال، جاپان اور ہالینڈ، گروپ ای میں سپین، ارجنٹائن، تاجکستان اور کیمرون جبکہ گروپ ایف میں میکسیکو، اٹلی، پیراگوائے اور سولومن جزائر شامل ہے۔ہر ٹیم تین تین گروپ میچ کھیلے گی اور دو ٹاپ ٹیمیں ناک آﺅٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گی، ٹورنامنٹ کا فائنل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.