تازہ تر ین
کھیل

اعصام ،عقیل ماسٹرزٹینس کپ ڈبلزکے فائنل4 میں

لاہور(سپورٹس رپورٹر) چوتھے حسن طارق رحیم ماسٹرز ٹینس کپ کے چوتھے روز اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے مینز ڈبلز کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ،خواتین میں اشناءسہیل اور سارہ محبوب نے.

سنچورین میں وکٹوں کی جھڑی لگ گئی ،پہلے روز 15آﺅٹ

سنچورین(ندیم شبیرسے) فاسٹ بولر ڈیل اسٹین جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔پاکستان کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں ڈیل اسٹین نے فخر زمان کو آوٹ کرکے اپنے ٹیسٹ.

جنوبی افریقا کی باو¿نسی پچ پر پاکستان بیٹنگ لائن فاسٹ بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی

سنچو رین (ویب ڈیسک)جنوبی افریقا کی باو¿نسی پچ پر پاکستان بیٹنگ لائن فاسٹ بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 8 بلے باز 111 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔فخر زمان 12،.

پاکستان ،جنوبی افریقہ: پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو ابتدا میں ہی مشکلات، دونوں اوپنر آو¿ٹ

سنچو رین (ویب ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور سنچورین کے میدان میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain