لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں تناو¿ کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان ویمن کرکٹ سیریز کا انعقاد مشکلات کا شکار ہو گیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز آئی سی سی چیمپئین شپ کا حصہ ہے…
کھیل
بارباڈوس (ویب ڈیسک) جیسن ہولڈر کی چھٹی، پاکستانی کے پسندیدہ ترین کھلاڑی کو ویسٹ انڈین ٹیم کا نیا کپتان بنا دیا گیا، کیرن پولارڈ کو ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان بنا دیا…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکام پاکستان آنے والے سری لنکن کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے نکالنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری…
لاہور:(ویب ڈیسک) ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کے لیے کیریبئن پریمیئر لیگ چھوڑ کر نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان وطن واپس آگئے ہیں۔شاداب کی جگہ گیانا ایمیزون واریئرز نے جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔شاداب…
لاہور (ویب ڈیسک)سری لنکا کرکٹ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ 10 سینئر کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے جس میں ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان لسیتھ مالنگا…
چھتو گرام (ویب ڈیسک)افغانستان نے کپتان راشد خان کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو واحد ٹیسٹ میچ میں 224رنز سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں دوسری فتح حاصل کر لی۔چھتو گرام…
لندن( ویب ڈیسک)موجودہ وزیراعظم عمران خان کی پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات کو کون نہیں جانتا تاہم اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کھیل کے لیے ان کی محبت ان کے بچوں میں بھی منتقل ہورہی ہے۔عمران خان کے بیٹوں…
نیویارک:(ویب ڈیسک) اسپین کے ٹینس اسٹار کھلاڑی رافل نڈال نے روس کے ڈینل میڈویڈو کو ہرا کر ریکارڈ چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔دونوں کھلاڑیوں کے مابین سنسنی خیز فائنل کھیلا گیا جس میں کبھی…
مانچسٹر: (ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 185 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر…
لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ لیگ اسپنر عبدالقادر کی اچانک موت نے کرکٹ حلقے کو سوگوار کردیا۔ماضی کے عظیم لیگ اسپنر اور کرکٹ کے حلقوں میں ‘باو¿’ کے نام سے شہرت رکھنے والے عبدالقادر جمعے کی شب حرکت…
