Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
    • ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
    • آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف بھارت کی جیت کی خواہش نظر نہیں آئی، محمد حفیظ

    By Daily Khabrainجون 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک ): قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ عالمی کپ 19 میں انگلینڈ اور بھارت کا میچ مجھے  مختلف لگا تھا، میچ میں بھارت کی جانب سے کامیابی کی خواہش نظر نہیں آئی۔

    ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں سینئر بلے باز کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں انتخاب پر بہت خوش ہوں، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گا، کوشش ہوگی ٹیم کے لیے اپنا کردار ادا کروں، ضرورت پڑی تو ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کے لیے خدمات حاضر ہوں گی اور کسی کے کہنے پر کرکٹ نہیں چھوڑوں گا، جب تک سمجھا پاکستان کے  لیے کھیلتا رہوں گا، اگلے عالمی کپ میں شرکت بھی خواہش ہے،عالمی کپ میں بہترین کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں۔

    اس خبر کو بھی پڑھیں؛ ورلڈکپ میں بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا؟ 

    محمد حفیظ نے کہا کہ حالات اور قوانین کی وجہ سے کرکٹ کی خوبصورتی ختم ہو گئی ہے تاہم کرکٹ کی بہتری کے لیے ترامیم کو قبول کرنا ہوگا، گیند چمکانے سے روکنے کی تبدیلی کو قبول کرنا چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عالمی کپ 19 میں انگلینڈ اور بھارت کا میچ مجھے  مختلف لگا تھا، میچ میں بھارت کی جانب سے کامیابی کی خواہش نظر نہیں آئی تھی، مجھے نہیں معلوم کہ پاکستان کو ایونٹ سے نکالنے کے لیے بھارت جان بوجھ کر ہارا یا نہیں البتہ میچ میں انگلینڈ اور بھارت دونوں کی جانب سے جیت کی کوشش نہیں کی گئی اور عالمی کپ میں پاکستان اپنی غلطیوں کی وجہ سے باہر ہوا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟

    پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا

    آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

    تازہ ترین

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.