تازہ تر ین
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ہائیر گروپ کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ہائیر گروپ کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ ہوگیا ۔ہائیر گروپ 2020 تک پاکستان ہاکی فیڈریشن کو سپانسر کرے گا۔صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہائیر.

امام الحق کے تمام ٹیسٹ کلیئر،ٹیم کوجوائن کرلیا

دبئی(نیوزایجنسیاں)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں زخمی ہونے والے پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہو گئے ہیں جس کے بعد وہ دوبارہ قومی ٹیم کا.

پاک کیویز فیصلہ کن ون ڈے آج

دبئی(اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں (آج) اتوار کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت سہ پہر4بجے شروع ہوگا۔دونوں.

عدم ادائیگی پرپی سی بی کاملتان سلطانزسے معاہدہ ختم

لاہور(نیوزایجنسیاں) واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ ختم کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ.

جنید خان انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر

ابوظہبی (آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں ایک روزہ میچز سے آﺅٹ ہوگئے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ گزشتہ روز دوسرے ایک روزہ میچ میں.

پاکستان میں ہاکی سیریز کی میزبانی پھر خطرے میں

لاہور(سی پی پی) آئندہ ماہ پاکستان میں شیڈول 6 ملکی انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئی۔پی ایچ ایف کی طرف سے حکومت کو فنڈز کی بار بار درخواست کی.

پی سی بی نے نجم سیٹھی کے الزامات مسترد کر دیئے

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق سربراہ نجم سیٹھی کی طرف سے بجھوائے جانے والے قانونی نوٹس کا جواب دے دیا جس میں تمام الزامات کو مسترد کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain