تازہ تر ین
کھیل

آزارینکا،مرٹنزراجرز کپ کے دوسرے راﺅنڈمیں

مونٹریال (اے پی پی) وکٹوریہ آزارینکا، شوئی زینگ ، ایلیز مرٹنز اور ڈاریا کاسٹکینا نے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز دوسرے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی ۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے.

پاکستان میں 12 برس بعد ایشین گالف ایونٹ ہوگا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں 12برس کے تعطل کے بعد ایشین ٹور گالف ایونٹ کا انعقاد ہوگا پروفیشنل گالف ایسوسی ایشن کے سرکٹ میں شامل پروفیشنل گالفرز کے اس ایشیائی ایونٹ میں معروف انٹرنیشنل گالفرز شرکت.

پی سی بی ایوارڈزتقریب میں مصروفیت کے باعث شامل نہیں ہوں گا،شعیب ملک

لاہور(ویب ڈیسک) سابق کپتان اورآل راونڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پی سی بی ایوارڈزتقریب میں مصروفیت کے باعث شامل نہیں ہوں گا،کیونکہ کیربئین پریمئیر لیگ کی وجہ سے دستیاب نہیں.سابق کپتان اورآل راونڈر.

آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ کی باضابطہ منظوری دے دی

شارجہ (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے نئے فارمیٹ ٹی10لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ٹی20 فارمیٹ کی شاندار کامیابی کے بعد گزشتہ سال پہلی مرتبہ.

سٹارک نے پاکستان سیریز کیلئے دستیابی ظاہرکردی

میلبورن(آئی این پی)آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر مچل اسٹارک نے متحدہ عرب امارات میں ہونےوالی پاکستان سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے کرکٹ آسٹریلیا کو آگاہ کر دیا ہے ۔ فاسٹ باولر مچل اسٹارک اپریل میں جنوبی افریقا.

سی پی ایل6 کےلئے میدان آج سے لگے گا

بارباڈوس(آئی این پی) کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل)کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز(آج)بدھ سے ہوگا۔ 16ستمبر تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس میں 10پاکستانی کرکٹرز شرکت کریں گے۔.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain