تازہ تر ین
کھیل

مبینہ سپا ٹ فکسنگ الزامات پرمیکسویل سخت برہم

میلبورن ( نیوز ایجنسیا ں )اسٹار آسٹریلین کرکٹر گلین میکس ویل نے دستاویزی فلم کے ذریعے انہیں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قرار دینے کی کوشش پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔رواں سال.

اگلا ہدف ایشیا کپ جیتنا ہے:سرفراز

کراچی ( نیوز ایجنسیا ں) کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پور ٹ پہنچے جہاں شہریوں.

ووٹ ڈال کراپناقومی فرض اداکریں،پلیئرزکی اپیل

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں (آج)بدھ کو ہونے والے عام انتخابات میں پوری قوم اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے بے چین ہے وہیں پاکستانی کرکٹرز بھی پانچ سال بعد آنے والے اس.

فخر مستقبل میں بھی اچھا پرفارم کرنے کیلئے پرعزم

کراچی(یو این پی)زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز میں ریکارڈز کے ڈھیر لگانے والے پاکستانی اوپننگ بیٹسمین فخر زمان مستقبل میں بھی بہترین بیٹنگ کارکردگی کیلئے پرعزم ہیں جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے دورے.

مجھے کیوں نکالا“ محمد حفیظ نے کوچ سے سوال پوچھ لیا

کراچی(ویب ڈیسک)’مجھے کیوں نکالا“ زمبابوے کیخلاف سیریز میں باہر بیٹھے والے آل راو¿نڈر محمد حفیظ نے کوچ سے سوال پوچھ لیا۔ زمبابوے سے ون ڈے سیریز میں سلیکٹرز نے محمد حفیظ کو ب±ری طرح نظرانداز.

کولمبوٹیسٹ اور سیریز لنکا کے نام

کولمبو(آئی این پی) سری لنکا نے ہیراتھ کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 199رنز سے شکست دیکر 2میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔جنوبی افریقہ کی ٹیم490رنز ہدف.

ورلڈجونیئراوپن میں قومی پلیئرزنے مایوس کیا،جان شیر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت میں حالیہ منعقد ہونے والے ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص پرفارمنس پر سابقہ عالمی چمپین جان شیر خان نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain