کوالالمپور(نیوزایجنسیاں)ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشن چیمپینزٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان20 اکتوبر کو جوڑ پڑے گا،ایشین چیمپینز ٹرافی18سے28 اکتوبر تک اومان میں کھیلی جائے گی۔میڈیاکے مطابق ایشین.
21
جولائی 2018