ُپاکستان( ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بلے بازی کے لیے خود کو منوانے والے آل راو¿نڈر شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کریئر کا لارڈز کے میدان.
لیڈز(ویب ڈیسک ) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں.
پشاور (ویب ڈیسک) پشاور صدر کے علاقہ مال روڈ پر سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کے گھر سے ان کے گھریلو ملازمین نے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور قیمتی.
لیڈز(ویب ڈیسک) پاکستان سے دوسرے ٹیسٹ میں انگلش کرکٹرز کی نوکریاں داو¿پر لگ گئیں۔انگلش اوپنر الیسٹر کک نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنی موجودہ فارم کو تبدیل کرنے میں.
لارڈز( ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ٹی ٹوئنٹی میچ منعقد ہوا جس میں دفاعی چیمپئن 72 رنز سے کامیاب رہے۔ارما اور ماریہ سیلاب سے.
کولمبو (بی این پی )سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان چماری اتاپتو اور آل راو¿نڈر اما کنچانا ڈینگی میں مبتلا ہونے کے باعث ایشیاءکپ سے باہر ہوگئیں جس کے سبب ششی کلا سری وردنے.
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر کبڈی لےگ کروڑوں کمانے کے باوجود اےک مہےنے سے زےادہ عرصہ گزرنے کے باوجود درجنوں کھلاڑی معاوضہ سے محروم ہےں ۔رمضان المبارک مےں کھلاڑی عےد سے پہلے معاوضہ حاصل کرنے کے لئے.
ماسکو (اے پی پی)روس میں 14جون سے شروع ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ میں میزبان ٹیم روس کی کارکردگی کے حوالے سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جرمن خبر.
لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ جیتنے کے بعد ہیڈنگلے لیڈز میں جمعے سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لئے ٹیم پاکستان فیورٹ ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں.
لیڈز(نیوزایجنسیاں) انگلش کپتان جوئے روٹ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم کے کھلاڑیوں کو درپیش فٹنس مسائل سے پریشان ہو گئے ہیں۔ایک ایسے موقع پر جب انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں.