تازہ تر ین
کھیل

وقار عمر اکمل کی حمایت میں میدان میں آ گئے

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ عمر اکمل خود اپنے دشمن بنے ہوئے ہیں اور اپنے پاﺅں پر خود ہی کلہاڑی مار رہے ہیں تاہم.

دورہ پاکستان کیلئے ورلد الیون ٹیم کا اعلان ، قیادت ڈوپلیسی کے سپرد

لاہور(آئی این پی)دورہ پاکستان کیلئے ورلڈ الیون میں شامل انٹرنیشنل کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی کا پریس کانفرنس کے دوران بین الاقوامی کھلاڑیوں.

گلوبل لیگ: فخر، مصباح پلیئرز ڈرافٹ میں شامل

کیپ ٹاﺅن (اے پی پی) پاکستانی کرکٹرز شاہد خان آفریدی، مصباح الحق، فخر زمان اور عبدالرزاق جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی گلوبل لیگ کیلئے پلیئرز ڈرافٹ میں شامل ہو گئے۔ گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے افتتاحی.

ورلڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے لاہور آنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا.

آفریدی ،سہواگ ،گیل ایک ساتھ اِن ایکشن

دبئی: اپنی دھواں دھار بیٹنگ کے لیے دنیا بھر میں مشہور کھلاڑی شاہد آفریدی، وریندر سہواگ اور کرس گیل ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہونے کے لیے تیار ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ.

ورلڈ الیون میں دو بڑے نئے نام شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کیوی آل راو¿نڈر جیمز نیشام اور گرانٹ ایلیٹ نے پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شمولیت کیلئے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق نیشام کو پاکستان آنے کیلئے.

قومی کرکٹرزکی میڈیکل سکرینگ کا بھی فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی کھلاڑیوں کے تین روز فٹنس ٹیسٹ کا لاہور میں آغاز ہوگیا ہے۔ فٹنس ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام 35 کھلاڑی شریک.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain