لندن(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے دفاعی چمپئن سوئٹزرلینڈکے راجرفیڈررکواعصاب شکن مقابلے کے بعد 2-6،6-7،7-5،6-4 اور13-11سے اپ سیٹ شکست دیکر ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔کوارٹرفائنل میں دونوں پلیئرزکے درمیان سخت مقابلہ.
12
جولائی 2018