لاہور ) پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے زمبابوے کو پانچ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنا ہو گا یا پھر 1-4 سے شکست دینا ہو گی۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانقت 102 پوائنٹس کیساتھ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر ے اور آسٹریلیا 100 پوائنٹس کیساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کو زمبابوے کیخلاف کتنے ون ڈے جیتنا ہوں گے؟ ایسی خبر آ گئی کہ مکی آرتھر تمام کھلاڑیوں کو مزید سخت محنت کروانا شروع کر دیں گے

