Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریال میڈرڈ کو خیر باد کہہ دیا

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میڈرڈ(ویب ڈیسک) پرتگال فٹ بال ٹیم کے کپتان اور بین الاقوامی شہرت یافتہ اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کا اٹلی کے مشہور کلب یووینٹس سے معاہدہ طے پاگیا۔کرسٹیانو رونالڈو 9 سال بعد ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ سے اطالوی فٹ بال کلب یووینٹس منتقل ہو رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق دونوں کلبز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت 33 سالہ رونالڈو دس سال بعد 11 کروڑ 20 لاکھ یوروز (تقریباً 16 ارب ایک کروڑ 21 لاکھ 69 ہزار پاکستانی روپے) کے عوض یووینٹس کلب کی نمائندگی کریں گے۔اس ڈیل کے بعد رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں چوتھے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اسے چار چیمپیئنز لیگ ٹورنامنٹس میں کامیابی دلوائی تاہم ان کے تعلقات کلب کے صدر فلورینٹینو پیریز سے خوشگوار نہیں رہے۔رونالڈو اطالوی فٹ بال کلب یووینٹس کی تاریخ میں سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں۔ اس سے پہلے یہ اعزاز ارجنٹائن کے فارورڈ گونزالو ہیگوئن کے پاس تھا جسے خریدنے کیلئے اطالوی کلب نے75.3 ملین پاو¿نڈ ادا کیے تھے۔رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ سے 2009ئ میں ریال میڈرڈ ا?ئے اور کلب کیلئے سب سے زیادہ 451 گول کیے۔ اس دوران انہوں نے پانچ بار دنیا کے سب سے بہترین کھلاڑی ہونے کا ایوارڈ ’بیلن ڈیور’ بھی حاصل کیا جبکہ گزشتہ پانچ میں سے چار سیزن میں رونالڈو نے ریال میڈرڈ کو چیمپیئنز لیگ میں بھی کامیابی دلوائی۔یورپ میں سب سے بہترین ٹیم ہونے کے باوجود اپنی مقامی لیگ میں ریال میڈرڈ کو بارسلونا کی طرف سے سخت مقابلے کا سامنا رہا ہے۔اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے رونالڈو کی یووینٹس کلب میں شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹار فٹبالر کی کلب کیلئے گراں قدر خدمات ہیں اور بلاشبہ وہ کلب کی تاریخ کے کامیاب ترین فٹ بالر ہیں اس لیے ہم انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔رونالڈو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ریال میڈرڈ کلب حکام اور سپورٹنگ اسٹاف نے کیریئر کے دوران میرا بہت ساتھ دیا، انہوں نے میرا دل جیت لیا ہے اور میں نے کلب کے ساتھ 9 شاندار سال گزارے جنہیں ہمیشہ یاد رکھوں گا اور میں سب کا مشکور رہوں گا۔33 سالہ رونالڈو نے 2009ئ میں 80 ملین پاﺅنڈ کے عوض مانچسٹر یونائیٹڈ سے ریال میڈرڈ کو جوائن کیا تھا اور انہوں نے 9 برس کے دوران کلب کی طرف سے 451 گولز کئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

      ترکی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئ فیفا ورلڈ کپ سے باہر

      پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.