تازہ تر ین
کھیل

شعیب اختر نے سرفراز احمد کو احمق کپتان قرار دے دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک)سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے کپتان سرفراز احمد کو’ذہانت سے عاری‘کپتان قرار دے دیا۔بھارت سے ورلڈ کپ میچ میں بد ترین شکست کے بعد سابق قومی کرکٹرشعیب اخترنے کپتان سرفرازاحمدکو ’ذہانت سے عاری.

سرفراز کا سنسنی خیز بیان، قوم کو پھرگولی دے دی

مینچسڑ:(ویب ڈسک) کرکٹ ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سے شکست کے بعد پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے.

کیا ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ٹیم کو لے ڈوبے ؟

لاہور(ویب ڈیسک )بھارت سے میچ سے پہلے قومی کھلاڑیوں کی رات گئے شیشہ کیفے میں موجودگی کی ویڈیو نے جہاں کرکٹرز کے نظم و ضبط کی قلعی کھول دی ہے وہیں شعیب ملک اور ثانیہ.

میرا فیصلہ ڈرست تھاسرفرازکی ہٹ دھرمی

مانچسٹر: (ویبڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ ٹھیک تھا لیکن اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان.

کیاآفریدی کو میچ کا اختتام پہلے سے معلوم تھا؟

مینچسڑ(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کرلی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں آفریدی نے کہا کہ 'آج.

بھارت ناقابل شکست ،پاکستان کی لگاتار کتنی بار شکست؟

مینچسٹر(ویبڈیسک)ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 89رنز سے شکست دے کر پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain