دبئی: (ویب ڈیسک)پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر محمد وسیم نے دبئی میں منعقد کئے گئے مقابلے میں فلپائنی باکسر کونراڈو ٹینامور کو پہلے ہی راو¿نڈ میں محض 60 سیکینڈز کے اندر ناک ا?و¿ٹ.
لاہور / کراچی: (ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی احسان مانی سری لنکن ٹیم کی پاکستان ا?مد کیلیے پ±رامید ہیں۔قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ.
لاہور(ویب ڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان میں کھیل کے معاملات کو حل کرنے کیلئے نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کردیا، کراچی یونائیٹڈ فٹبال کلب کے سابق کپتان حمزہ خان کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر.
دبئی(ویب ڈیسک)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر ذوالفیا نذیر پاور لفٹر بن گئیں اور دوبئی میں ہونےوالی پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھی جیت لیا۔انڈر ففٹی ٹو ویٹ کیٹیگری میں ذوالفیا نذیر نے.
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورہ کے لیے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے جب کہ سرفراز احمد بدستور کپتان کے فرائض سرانجام دیں گے۔بابر اعظم ون.
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے عہدے دینے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی.
لاہور (ویب ڈیسک)عمر اکمل نے 2009 میں ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو کیا مگر 10 سال گذرنے کے باوجود وہ ٹیم میں مستقل جگہ نہ بنا سکے، ڈسپلن کے ساتھ فٹنس مسائل بھی اس کی.
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق مکمل طور پر ایکشن میں آگئے، ایک طرف وہ کھلاڑیوں کو لیکچر اور نیٹ پریکٹس کے دوران ٹپس دیتے ہوئے دکھائی دیتے.
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے قائداعظم ٹرافی سے دستبردار ہو کر طویل دورانیے کی کرکٹ سے غیرمعینہ مدت تک آرام کا فیصلہ.
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناءمیر کیلئے ایک اور اعزاز، انہیں ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے۔ایشیا سوسائٹی کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام کے مطابق ثناءمیر.