تازہ تر ین
کھیل

کوچنگ سٹاف پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری روز،ہیڈکوچ کیلئے درخواست دینے پر مصباح کرکٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدینگے

لاہور(ویب ڈیسک)کوچنگ سٹاف پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری روز ہے،ہیڈکوچ کیلئے درخواست جمع کرانے کےساتھ مصباح الحق کرکٹ کمیٹی سے استعفادےدیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوچنگ سٹاف پاکستان کرکٹ ٹیم.

کرکٹر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر حسن علی کے بعد آل راو¿نڈر عماد وسیم بھی شادی شدہ کلب میں شامل ہوگئے ہیں۔عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں.

پاکستان کے محمد عمر عالمی انڈر16 اسنوکرچیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک)پاکستان کے محمد عمر خان عالمی انڈر16 اسنوکرچیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔روسی شہرتیومن میں جاری ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں محمد عمرخان نے میزبان روسی کھلاڑی اینڈرل کاراسوف کو4-1 سے قابوکرلیا۔قبل.

مقبوضہ کشمیر کی آدھی کرکٹ ٹیم کپتان سمیت لاپتہ ، نیٹ سروس بند ،کھلاڑیوں سے کوئی رابطہ نہیں

سرینگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد صورتحال کھیلوں پر بھی اثرانداز ہونے لگی ہے اور موقر بھارتی روزنامے کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain