Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاداب خان کرکٹ کی بحالی پر شاداں، طویل اسپیل سے تیاری کا عزم

    By Daily Khabrainاگست 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) شاداب خان ملک میں کرکٹ کی بحالی پر شاداں ہیں، انھوں نے ڈومیسٹک سیزن میں طویل اسپیل سے ٹیسٹ فارمیٹ کے لیے تیاری کا عزم ظاہر کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دیگر پاکستانی کرکٹرز کی طرح میری بھی خواہش ہے کہ ہوم گراو¿نڈ میں اپنے پرستاروں کے سامنے کھیلوں، ٹیسٹ کرکٹ کی بھی ملک میں واپسی بہتر ہوگی لیکن موجودہ صورتحال میں غیر ملکی ٹیمیں کسی بھی فارمیٹ کے لیے ا?ئیں بڑی خوش ا?ئند بات ہے،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ہونی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ جمعرات کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کے بعد میں نے بھرپور ٹریننگ کا ا?غاز کر دیا۔ پری سیزن کیمپ فٹنس اورفارم میں بہترین لانے کا اچھا موقع ہے،اس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی بہتر نہ ہونے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ میں نے زیادہ تر محدود اوورز کے میچز میں حصہ لیا۔ اس لیے ریڈ بال سے تھوڑی مشکل ہوتی ہے،گذشتہ 4 ٹیسٹ میں میری بیٹنگ میں کارکردگی بہتر رہی البتہ بولنگ میں زیادہ اچھا پرفارم نہیں کرسکا، انھوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں اچھی ٹریننگ اور بعد ازاں فرسٹ کلاس سیزن میں بھی طویل اسپیل کرتے ہوئے طویل فارمیٹ کے لیے بھی کارکردگی میں نکھار لانے کی کوشش کروں گا۔شاداب خان نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارم کروں لیکن ایسا ہر بار کرنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے ممکن نہیں ہوتا، انٹرنیشنل کرکٹ میں رہنے کے لیے ہر روز کچھ نیا سیکھنا پڑتا ہے۔ میری بھی کوشش ہے کہ نئی ڈیلیوریز پر کام کرتے ہوئے بہتر کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھوں۔ایک سوال پر شاداب خان نے کہا کہ مصباح الحق کو کوچ بنانا پی سی بی کی صوابدید ہے، میں ان کی زیرقیادت کھیل چکا اور ان سے ہمیشہ سیکھنے کا موقع ملتا رہا۔ شاداب خان نے شادی والدین کی مرضی سے کرنے کا عندیہ دیا،انھوں نے کہا کہ جوڑے تو ا?سمانوں پر بنتے ہیں،جب بھی کوئی لڑکی والدین کو پسند ا?گئی تو ان کی مرضی سے شادی کروں گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی

      سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا

      گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا

      تازہ ترین

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.