Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4,500 سے 4,800 روپے ہے، جبکہ خیبر پختونخوا (کے پی کے) میں فی من قیمت 5,000 روپے ہے
    • بھارت میں احتجاج شدت اختیار کرگیا اپوزیشن رہنما راہول گاندھی گرفتار
    • 22 جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
    • میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام
    • گوجرانوالہ میں 220 ملی میٹر بارش، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • لاہور کے اسپتال میں پنجاب کی پہلی روبوٹک سرجری کامیاب
    • امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
    • ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
    • حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
    • نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
    • ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
    • راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
    • لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    باکسر عامر خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع، بیٹی ہوگی یا بیٹا ؟بیوی کا دبنگ اعلان ،ہوگئے سب حیرا ن

    By Daily Khabrainاگست 23, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (ویب ڈیسک) باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ و معروف میک اپ آرٹسٹ فریال مخدوم کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے،اب یہ ننھا مہمان لڑکا ہو گا یا لڑکی اس کا اعلان دونوں نے ایک دلچسپ ویڈیو کے ذریعے کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے ناصرف تیسری بار ماں بننے کا اعلان کیا بلکہ بہت دلچسپ انداز میں اپنے مداحوں کو یہ بھی بتایا کہ اس مرتبہ وہ ایک بیٹے کی ماں بنیں گی۔ویڈیو میں فریال مخدوم اور عامر خان کو بہت سے غباروں کے ساتھ موجود ہیں۔ دائیں جانب گلابی، بائیں جانب نیلے جبکہ درمیان میں سیاہ رنگ کا ایک بڑا غبارہ دِکھایا گیا ہے۔ نیلے رنگ کے غبارے لڑکے جبکہ گلابی رنگ کے غبارے لڑکی کی ا?مد کا پتہ دینے کے لیے لگائے گئے تھے۔فریال مخدوم نے ویڈیو میں یہ اعلان کیا کہ وہ تیسری بار ماں بننے والی ہیں ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کے ہاں بیٹا ہو گا یا بیٹی اس کا سراغ عامر خان سیاہ غبارے کو پھاڑ کر لگائیں گے۔ اس کے بعد عامر خان نے مکا مار کر غبارہ پھاڑا اور اعلان کیا کہ ان کے ہاں اس بار بیٹے کی ا?مد ہو گی۔واضح رہے کہ عامر اور فریال نے ننھے مہمان کی ا?مد کا اعلان جس طرز پر کیا ہے وہ ا?ج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ لوگ ا?ج کل اسی طرح کے دلچسپ طریقوں کے ذریعے اپنے دوستوں کو ہونے والے بچے کا جنس بتاتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام

      اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا

      پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.