سائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: سیٹلائیٹ سے زمین پر شمسی توانائی بذریعہ شعاع بھیجنے کا تجربہ ایک سال بعد کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ سپیس سولر پاور ڈیمانسٹریٹر (ایس ایس پی ڈی-1) پروجیکٹ کو گزشتہ برس 3 جنوری کو لانچ کیا گیا تھا…

واشنگتن: سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم  دریافت کرلیا ہے جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن کے بنتے ہیں  اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک…

منیسوٹا: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا فیول سیل بنایا ہے جو مٹی سے لامحدود مقدار میں بجلی حاصل کر سکتا ہے۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے مطابق کتاب کے سائز کے اس یونٹ کو کاشتکاری میں…

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھراپک سے تعلق رکھنے والے محققین نے…

میسا چوسٹس: محققین نے ایک ہائی ٹیک گولی تیار کی ہے جو معدے میں جا کر ارتعاش پیدا کرتی ہے تاکہ پیٹ بھرے ہونے کا احساس پیدا کرسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے…

تانیگاشیما: جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا…