Tag Archives: dr SAMAR

بجلی پیداکرنے میں کامیاب ہوگئے تھے لیکن پھر کیا ہوا ؟

اسلام آباد (آن لائن) انڈرگرا¶نڈ گےسی فےکشن پراجےکٹ کے چےئرمےن معروف سائنسدان ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے کہا ہے کہ ہم صرف6 روپے ےونٹ کے حساب سے بجلی پےدا کرنے مےں کامےاب ہوگئے تھے لےکن حکومت مےں موجود چند لوگوں نے ہمارے پراجےکٹ کے فنڈز ہی بند کرادئےے کےونکہ آئی پی پےز سے تقرےباً24 روپے فی ےونٹ خرےدی گئی بجلی کے آدھے شےئرہولڈر حکومتی بنچوں کا حصہ ہےں،وزےراعظم سے ملاقات کرکے تفصےلی برےفنگ دوں گا۔ ان خےالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ رور اےک نجی ٹی وی کو انٹروےو دےتے ہوئے کےا۔ انہوں نے کہا کہ وزےراعظم کو اس معاملے کا فوری نوٹس لےنا چاہئے تاکہ عوام کو رےلےف مل سکے۔ انہوں نے مزید الزام لگایا کہ اقتصادی راہداری کے تحت تھر میں لگایا گیا پاور پراجیکٹ بہت بڑا فراڈ ہے ،یہ منصوبہ امپورٹڈ کوئلے سے بنایا جائیگا جو پورٹ قاسم سے امپورٹ کیا جائیگا اس سے انتہائی مہنگی بجلی بنائی جائے گی ،ڈاکٹر ثمر مبارک نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا فوری نوٹس لیں اور پراجیکٹ کیلئے بند کی گئی رقم کو فوری طور پر ریلیز کرائیں تا کہ 10 میگاواٹ بجلی کو قومی گرڈ سٹیشن میں شامل کر کے بجلی بحران پر قابو پایا جا سکے۔

پاکستانی” ایٹم بم “ہیلی کاپٹرز میں رکھنے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا ہے کہ پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیے تو ہم ایٹم بم ہیلی کاپٹر میں رکھ کر چاغی لے کر گئے تھے ۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا کہ وزیراعظم نے مجھ سے پوچھا بھارت نے کتنے ایٹمی تجربے کیے ،میں نے کہا بھارت نے 5ایٹمی تجربے کیے جس پر نوازشریف کا کہناتھاکہ ہمیں زیادہ ایٹمی تجربے کرنے چاہییں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد چھ ایٹمی دھماکوں کی تیاری کی ۔ڈاکٹر ثمر مبارک کا کہناتھا کہ ہم نے ایٹم بم ہیلی کاپٹر میں رکھے اور بموں پر بیٹھ کر کوئٹہ سے چاغی گئے۔