Tag Archives: Govt.-Nawaz-Sharif-Hospital-5.jpg

نواز شریف ہسپتال کا سکینڈل سامنے آگیا ”38نرسیں احتجاج پر مجبور“

لاہور (خصوصی رپورٹ) نوازشریف ہسپتال یکی گیٹ میں تعینات 38 نرسیں انتظامیہ کی سستی کے باعث کاغذات کی تصدیق کے مرحلہ میں التوا کی وجہ سے چھ ماہ گزرنے کے باوجود تنخواہ سے محروم ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نرسوں کے کاغذات کی تصدیق ہوچکی ہے اور اب بیشتر کے کیسز اکاﺅنٹنٹ جنرل آفس کو بھیج دیئے ہیں وہاں سے سیلری سلپ ملنے کے بعد تنخواہ جاری کردی جائے گی۔