Tag Archives: Jamia-tur-Rasheed

جامعہ کراچی میں فائرنگ کا واقعہ کیسے ہوا ؟…. اہم خبر سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک)جامعہ کراچی میں فائرنگ کے معاملے پرانتظامیہ حرکت میں آگئی۔اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔وائس چانسلر کمیٹی کی سربراہی کررہے ہیں۔ڈیوٹی پرمامور گارڈز کو شامل تفتیش کیا جائیگا۔کون آیا،کیسے آیا اور کہاں فرار ہوگیا،سب پتہ لگائیں گے۔اس واقعے کے بعدسی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گےاورمانیٹرنگ روم قائم کیاجائےگا۔واقعہ کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیاہے اورٹیم تشکیل دے کر تحقیقات شروع کردی گئیں۔جامعہ کراچی میں داخلی اور خارجی راستوں پرسیکورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ مزید گارڈز بھی بھرتی کیے جائیں گے۔