Tag Archives: karakaram range

پاکستان کا ایسا گاﺅں جس کی خوبصورتی کا ذکر بین الاقوامی شہرت یافتہ نیشنل جیو گرافک چینل پر آگیا ….

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے علاقے قراقرم میں واقع گاﺅں نہایت ہی خوبصورت ہے ۔میں نے پوری دنیا گھومی مگر گزرشتہ 17سال سے یہاں کی خوبصورتی دیکھ کرمسحور رہ گیا ہوں ۔یہ بات میتھو پالے نام کے ایک سیاح نے بین الاقوامی شہرت یافتہ نیشنل جیو گرافک چینل سے گفتگو کے دوران بتائی ۔