Tag Archives: Missiles

بھارت کا ایٹمی میزائل چل گیا

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کیمطابق ہندوستان کے اگنی5 میزائل کے بعد اگنی 6 کامیاب تجربے کی باز گشت سنائی دی ہے ۔ ایٹمی صلاحیت کے© حامل اگنی 6 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ریاست اُڑیسہ میں ہوا ۔ یہ میزائل تجربہ پاکستان پر دباﺅ بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے ۔