Tag Archives: muhammad-hafeez

مصباح الحق کی کپتانی بارے حفیظ کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں وارنر ،عثمان خواجہ اور اسمتھ کو جلد آﺅٹ کردیں تو ہماری پوزیشن مضبوط ہو جائے گی۔نئے کپتان کو پرفارمنس کے لیے کم از کم 2 سال دینے چاہئیں۔۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کی ون ڈے کپتانی میں ٹیم توقعات کے مطابق ڈلیور نہ کرسکی۔انہوں نے کہا کہ میں دورہ انگلینڈ کے وقت 100فیصد فٹ نہیں تھا مگر یہ سیریز کھیلنا چاہتا تھا۔حمد حفیظ نے کہا کہ نئے آنے والے پلیئرز کو کم از کم دو سیریز دینی چاہئیں جبکہ ہر کپتان دو سال کے لیے بنایا جائے۔